مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی گئی کامیاب کارروائیاں

 ...

مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی گئی کامیاب کارروائیاں …

مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی گئی کامیاب کارروائیاں

کاروائیاں 22 جنوری سے 28 جنوری 2023 کے دوران کی گئیں

مددگار 15 نےمختلف جرائم میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کیا

گرفتار ملزمان سے 04 غیر قانونی پسٹل,01موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کیا گیا

مزیدقانونی چارہ جوئی کےلئے ملزمان کو علاقہ پولیس کے حوالہ کردیاگیا

#Madadgar15 #helpline15 #emergency #emergencyservices #weekly #report #police #SindhPolice #KarachiPolice #PakistanPolice #karachi #Accused #arrest #action #weapons



Source:مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی گئی کامیاب کارروائیاں



Discovered on: 2023-01-30 11:15:51

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *